نجی ہسپتال میں نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش معمہ بن گئی ،والدہ نے انتظامیہ پرسنگین الزام لگا دیا
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے نجی ہسپتال میں نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش معمہ بن گئی۔ پولیس نے گوجرانوالہ کے نجی اسپتال سے نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد کی تاہم یہ خودکشی تھی یا قتل اس حوالے سے کوئی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں۔نرس کی والدہ نے ہسپتال انتظامیہ کو قصوروار ٹہراتے ہوئے… Continue 23reading نجی ہسپتال میں نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش معمہ بن گئی ،والدہ نے انتظامیہ پرسنگین الزام لگا دیا