جے یو آئی (ف) کا احتجاجی مارچ ، سکیورٹی اقدامات کیلئےبھاری فنڈز طلب
پشاور(آن لائن)جے یو آئی (ف) کے احتجاجی مارچ اور دھرنے میں سیکورٹی اقدامات کے لے خیبرپختونخوا پولیس نے ساڑھے چوبیس کروڑ روپے طلب کر لئے ہیں۔ مارچ کے دوران سیکورٹی کے لئے خیبرپختونخواپولیس کے 80سے زائد پلاٹون کی تعیناتی کی جائیگی جبکہ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے بھی چالیس سے زائد پلاٹون کی تعیناتی کی جائیگی ۔محکمہ… Continue 23reading جے یو آئی (ف) کا احتجاجی مارچ ، سکیورٹی اقدامات کیلئےبھاری فنڈز طلب







































