منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

 ایف بی آر نے تنخواہ دار افراد کے لئے نئی موبائل ایپلیکیشن تیار کر لی،تفصیلات جاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

 ایف بی آر نے تنخواہ دار افراد کے لئے نئی موبائل ایپلیکیشن تیار کر لی،تفصیلات جاری

کراچی (آن لائن)راولپنڈی اسلام آباد ٹیکس بار ایسوسی ایشن (رِٹبا)کے صدر سید توقیر بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آر نے تنخواہ دار افراد کے لئے نئی موبائل ایپلیکیشن تیار کر لی ہے جس کی مدد سے لوگ پریشانی کے بغیراز خود گوشوارے داخل کروا سکیں گے۔اس  ایپلیکیشن کو  چند دن میں لانچ… Continue 23reading  ایف بی آر نے تنخواہ دار افراد کے لئے نئی موبائل ایپلیکیشن تیار کر لی،تفصیلات جاری

عالمی عدم تعاون کی وجہ سے نیب بے بس،نواز شریف کی بیرون ملک جائیدادوں و کمپنیوں سے متعلق بیرون ملک بھیجے گئے بھی خط کاکیا جواب آیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

عالمی عدم تعاون کی وجہ سے نیب بے بس،نواز شریف کی بیرون ملک جائیدادوں و کمپنیوں سے متعلق بیرون ملک بھیجے گئے بھی خط کاکیا جواب آیا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) نیب کی انسداد بدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑی رکاوٹ بن گیا۔ ایک سال میں باہمی قانونی معاونت کے لئے بیرون ملک بھیجے گئے 50 خطوط میں سے 5 کا جواب آیا۔ نواز شریف کی بیرون ملک جائیدادوں و کمپنیوں سے متعلق بھی خط کا جواب نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading عالمی عدم تعاون کی وجہ سے نیب بے بس،نواز شریف کی بیرون ملک جائیدادوں و کمپنیوں سے متعلق بیرون ملک بھیجے گئے بھی خط کاکیا جواب آیا؟ حیرت انگیز انکشافات

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے جانے والے ترسیلات زر میں بڑی کمی ہوگئی، کس ملک سے کتنی رقم موصول ہوئی؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے جانے والے ترسیلات زر میں بڑی کمی ہوگئی، کس ملک سے کتنی رقم موصول ہوئی؟حیرت انگیزانکشافات

لاہور(این این آئی) رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے جانے والے ترسیلات زر میں 8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔جولائی کے مہینے میں ترسیلات زر 2 ارب 3 کروڑ ڈالر تھیں تاہم اگست میں 34 کروڑ 84 لاکھ ڈالر سے کم ہوکر ایک… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے جانے والے ترسیلات زر میں بڑی کمی ہوگئی، کس ملک سے کتنی رقم موصول ہوئی؟حیرت انگیزانکشافات

حکومت کی معاشی پالیسیوں  اور اصلاحات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے،حکومت کی  معاشی ٹیم نے بڑی خوشخبریاں سنادیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

حکومت کی معاشی پالیسیوں  اور اصلاحات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے،حکومت کی  معاشی ٹیم نے بڑی خوشخبریاں سنادیں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کو بتایاگیا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں  اور اصلاحات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں، حالیہ اعداد و شمار کے مطابق برآمدات میں اضافہ، رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں تجارتی خسارے میں 38% کمی،  ٹیکسوں کی وصولی میں بہتری، ٹیکس… Continue 23reading حکومت کی معاشی پالیسیوں  اور اصلاحات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے،حکومت کی  معاشی ٹیم نے بڑی خوشخبریاں سنادیں

اسلام آباد کی جگہ کراچی کو دوبارہ وفاقی دارالحکومت بنانے کی تجویز،پیپلزپارٹی نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد کی جگہ کراچی کو دوبارہ وفاقی دارالحکومت بنانے کی تجویز،پیپلزپارٹی نے بڑا سرپرائز دے دیا

کراچی (این این آئی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ کراچی قیام پاکستان کے وقت بھی دارالحکومت تھا اسے واپس دارالحکومت میں تبدیل ہونا چاہیے۔ ہفتہ کو کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ کراچی کے کچرے پر صرف اور صرف… Continue 23reading اسلام آباد کی جگہ کراچی کو دوبارہ وفاقی دارالحکومت بنانے کی تجویز،پیپلزپارٹی نے بڑا سرپرائز دے دیا

 قومی ائیرلائن پی ائی اے کا مالی بحران سنگین،کتنے عرصے سے ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

 قومی ائیرلائن پی ائی اے کا مالی بحران سنگین،کتنے عرصے سے ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملیں؟حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی) قومی ائیرلائن پی ائی اے کا مالی بحران سنگین ہو گیا رواں ماہ کے 14 روز گزرنے کے بعد بھی ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملیں۔پی آئی اے انتظامیہ نے گزشتہ دنوں ادارے کے منافع میں 40 فیصد اضافہ کا اعلان کیا تھا تاہم ملازمین کی قسمت پھر بھی نہ بدل سکی۔… Continue 23reading  قومی ائیرلائن پی ائی اے کا مالی بحران سنگین،کتنے عرصے سے ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملیں؟حیرت انگیز انکشافات

شہباز شریف دوبارہ مارکیٹ میں آرہا ہے کیونکہ۔۔۔!  شیخ رشید کی حیرت انگیز پیش گوئیاں، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

شہباز شریف دوبارہ مارکیٹ میں آرہا ہے کیونکہ۔۔۔!  شیخ رشید کی حیرت انگیز پیش گوئیاں، بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف دوبارہ مارکیٹ میں آرہا ہے،مذاکرات اورمعاملات طے کرنے کا ماہر ہے اوررابطے میں ہے،اکتوبر میں وفاقی کابینہ میں تھوڑی بہت تبدیلی ہو سکتی ہے،عثمان بزدار کہیں نہیں جارہا،قومی حکومت بن رہی ہے نہ اسرائیل کوتسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر… Continue 23reading شہباز شریف دوبارہ مارکیٹ میں آرہا ہے کیونکہ۔۔۔!  شیخ رشید کی حیرت انگیز پیش گوئیاں، بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے اس سابق رکن اسمبلی کو بھارت میں پناہ نہ دی جائے، سردار سورن سنگھ کے بیٹے نے مودی سے اپیل کردی

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

تحریک انصاف کے اس سابق رکن اسمبلی کو بھارت میں پناہ نہ دی جائے، سردار سورن سنگھ کے بیٹے نے مودی سے اپیل کردی

پشاور (این این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار سورن سنگھ کے بیٹے اجے سنگھ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ بلدیو کمار کو بھارت میں پناہ نہ دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صوبائی وزیر اقلیتی امور سورن سنگھ کے19 سالہ اجے سنگھ نے کہا… Continue 23reading تحریک انصاف کے اس سابق رکن اسمبلی کو بھارت میں پناہ نہ دی جائے، سردار سورن سنگھ کے بیٹے نے مودی سے اپیل کردی

بیٹی کے ساتھ کھیتوں میں بیٹھنے پر لڑکی کے گھر والوں نےنوجوان کی ناک کاٹ دی، لڑکے والوں نے کچھ اور ہی کہانی بیان کردی

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

بیٹی کے ساتھ کھیتوں میں بیٹھنے پر لڑکی کے گھر والوں نےنوجوان کی ناک کاٹ دی، لڑکے والوں نے کچھ اور ہی کہانی بیان کردی

راجن پور (این این آئی)راجن پور میں نوجوان کی ناک کاٹ دی گئی، متاثرہ نوجوان کو بچانے کے دوران ڈنڈوں کے وار سے مزید 3افراد زخمی ہوگئے۔راجن پورکی تحصیل روجھان میں نوجوان کی ناک کاٹ دی گئی،پولیس کے مطابق نوجوان مخالف برادری کی لڑکی کے ساتھ کھیتوں میں بیٹھا ہوا تھا کہ لڑکی کے گھروالوں… Continue 23reading بیٹی کے ساتھ کھیتوں میں بیٹھنے پر لڑکی کے گھر والوں نےنوجوان کی ناک کاٹ دی، لڑکے والوں نے کچھ اور ہی کہانی بیان کردی