حکومت کے کچھ نالائق لوگوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع بارے معاملے میں کیا کام کیا؟ رحمان ملک نے اسے قومی مفاد کے منافی قراردیدیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع وزیراعظم کا صوابدید ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اسوقت کے سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر پیپلز پارٹی کی حکومت نے بھی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی… Continue 23reading حکومت کے کچھ نالائق لوگوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع بارے معاملے میں کیا کام کیا؟ رحمان ملک نے اسے قومی مفاد کے منافی قراردیدیا











































