سندھ کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے تحریک انصاف کو خبر دار کردیا گیا،فروغ نسیم کووزارت سے ہٹانے کامطالبہ
اسلام آباد ( آن لائن) پیپلزپارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو نے وزیراعظم سے فروغ نسیم کووزارت سے ہٹانے کامطالبہ کردیا۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ فروغ نسیم کی سوچ، پالیسی، وزارتی اقدام ریاست، صوبوں اور پاکستان کی عوام کیلئے مسلسل انتشار پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں،فروغ نسیم نے جوڈیشنری،وکلاء اورالیکشن کمیشن… Continue 23reading سندھ کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے تحریک انصاف کو خبر دار کردیا گیا،فروغ نسیم کووزارت سے ہٹانے کامطالبہ