مریم نواز سمیت تمام قیدیوں پر گھر سے کھانا منگوانے پرپابندی عائد
لاہور(سی پی پی)نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سمیت تمام قیدیوں پر گھر سے کھانا منگوانے کی پابندی عائد کردی ہے،گزشتہ روز مریم نواز سمیت متعدد قیدیوں کے گھروں سے لایا جانے والا کھانا واپس بھجوا دیا گیا۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ نیب کے قیدیوں کو ایس او پیز… Continue 23reading مریم نواز سمیت تمام قیدیوں پر گھر سے کھانا منگوانے پرپابندی عائد