مفتی کفایت اللہ پر قاتلانہ حملہ، جے یو آئی نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) اسلام آباد کے ترجمان مفتی شفیع الرحمن نے مفتی کفایت اللہ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آوروں کو جلد گرفتار کیا جائے ،علماء کرام کو سکیورٹی فراہم کر نا انتظامیہ کی ذمہ داری بنتی ہے ۔ ایک بیان میں مفتی… Continue 23reading مفتی کفایت اللہ پر قاتلانہ حملہ، جے یو آئی نے بڑا اعلان کر دیا











































