بھارت کی ایف اے ٹی ایف میں سازشیں ناکام بنانے کیلئے متحدہ عرب امارات کا پاکستان کی حمایت کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن) متحدہ عرب امارات کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی حمایت کا فیصلہ، وزیراعظم اور اماراتی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، عمران خان نے ایف اے ٹی ایف معاملے پر پاکستان کی حمایت پر یو اے ای کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور اماراتی ولی عہد… Continue 23reading بھارت کی ایف اے ٹی ایف میں سازشیں ناکام بنانے کیلئے متحدہ عرب امارات کا پاکستان کی حمایت کا فیصلہ