ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے فوری انتخابات کروائے جائیں، ن لیگ نے دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا
لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنمااور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے نئے انتخابات کروائے جائیں، پاکستان اقتصادی محاذ پر ہچکولے کھا رہا ہے،ہم ملک میں سیاسی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں،اس حکومت نے 10 لاکھ برسر روزگار لوگوں کو بے روزگار کردیا ہے۔لاہور… Continue 23reading ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے فوری انتخابات کروائے جائیں، ن لیگ نے دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا