213 قلعے ،208پوسٹیں تعمیر،افغان سرحد کب تک مکمل سیل ہو جائیگی؟ عسکری حکام نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(سی پی پی) عسکری حکام کا کہنا ہے کہ افغان سرحد آئندہ سال مکمل سیل ہو جائیگی، پاک فوج نے افغانستان کیساتھ 830 کلو میٹر بارڈر فیسنگ میں سے 563 کلومیٹر ایریا پر باڑ لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا۔سنیئر عسکری حکام نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ برف باری اور موسم کی… Continue 23reading 213 قلعے ،208پوسٹیں تعمیر،افغان سرحد کب تک مکمل سیل ہو جائیگی؟ عسکری حکام نے بڑا اعلان کردیا