لیگی ارکین اسمبلی کے خفیہ اثاثوں کی تفصیلات کی انکوائری مکمل،بڑے بڑے نام زد میں آگئے،کھلبلی مچ گئی
گوجرانوالہ( آن لائن) گوجرانوالہ سے لیگی ارکین اسمبلی کے خفیہ اثاثوں کی تفصیلات کی انکوائری مکمل، انکوائریز کو نیب کو بھجوائے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتلایا ہے کہ گوجرانوالہ کے اراکین اسمبلی کے خفیہ اثاثوں کی تفصیلات مختلف خفیہ اداروں نے مکمل کرلی ہے اور بعض اراکین اسمبلی پر حکومتی جائیدادوں… Continue 23reading لیگی ارکین اسمبلی کے خفیہ اثاثوں کی تفصیلات کی انکوائری مکمل،بڑے بڑے نام زد میں آگئے،کھلبلی مچ گئی