جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے علاوہ کتنی بڑی تعداد میں افسران کو تبدیل کیا جائیگا؟فہرستیں تیار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

دریاخان(آن لائن)پنجاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے علاوہ 200 افسران کو تبدیل کیا جائے گا۔ کمشنرز ڈی سی،آر پی اوز ڈی پی اوز،سیکرٹریز کے تبادلوں کے لئے فہرستیں تیار جبکہ صوبہ کے تمام اضلاع میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے والے تمام ضلعی

افسران کو بھی تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے، دوسرے مرحلہ میں تحصیل سطح تک اس عمل کر لے جایا جائے گا، ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے عوام میں پی ٹی آئی حکومت پر بڑھتے ہوئے تحفظات پر پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے بعد یہ قدم اٹھایا جارہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…