اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نااہل جہانگیر ترین کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی تیاریاں لیکن کیسے؟طریقہ کار بھی سامنے آگیا، آنے والے چند دن اہم

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئرصحافی ہارون الرشید سے سوال کیا گیا کہ حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ سر جوڑ کر بیٹھا جائے۔

کور کمیٹی اجلاس میں کافی دیر بعد علیم خان خوش باش نظر آئے جب کہ جہانگیر ترین کا موڈ بھی اچھا تھا، کیا ان کو کوئی یقین دہانی کروا دی گئی ہے یا پھر عثمان بزدار کو کچھ بتا دیا گیا ہے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ سیاست میں اداکاری کا بھی ایک عنصر ہوتا ہے،ظاہر کچھ کیا جاتا ہے جب کہ ہوتا کچھ اور ہے، کچھ دھوکہ دے جاتے ہیں،مجھے نہیں معلوم ان کے دل میں کیا ہے۔لیکن کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے اہم لوگ پارٹی کو چھوڑ کر چلے جائیں گے۔تاہم یہ محکمہ زراعت پر منحصر ہے کہ وہ کیا کرتا ہے جنہوں نے سیڑھی مہیا کی تھی۔جہانگیر ترین کو بھی شکایت ہے۔ہارون الرشید نے کہا کہ اب تو عجیب وغریب آئیڈیاز پر بحث ہو رہی ہے، ایک ایسی آئینی ترمیم لانے پر بحث ہو رہی ہے جس میں نواز شریف اور جہانگیر ترین دونوں کو اہل قرار دے دیا جائے گا۔اس سے دونوں کو فائدہ ہو گا، جہانگیر ترین کو اہل کروا کر چیف منسٹر بنانے کے آئیڈیا پر بحث جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…