عمران صاحب ٹویٹ سے نوجوانوں کو جھوٹا درس دے کر آپ اپنی نالائقی پر تنقید کا خوف ختم نہیں کر سکتے، ن لیگ کا جوابی وار
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن )مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ پرردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب ٹویٹ سے نوجوانوں کو جھوٹا درس دے کر آپ اپنی نالائقی پہ تنقید کا خوف ختم نہیں کر سکتے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب اپنی… Continue 23reading عمران صاحب ٹویٹ سے نوجوانوں کو جھوٹا درس دے کر آپ اپنی نالائقی پر تنقید کا خوف ختم نہیں کر سکتے، ن لیگ کا جوابی وار