پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹر اشفاق حسن خان آئی ایم ایف پروگرام لینے کے مخالف تھے،ہمارے چند فیصلوں سے افراط زر میں اضافہ ہوا،سابق وزیرخزانہ اسدعمر کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 30  جولائی  2019

ڈاکٹر اشفاق حسن خان آئی ایم ایف پروگرام لینے کے مخالف تھے،ہمارے چند فیصلوں سے افراط زر میں اضافہ ہوا،سابق وزیرخزانہ اسدعمر کے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لئے یہ ٹیسٹ کیس ہو گا کہ کیا یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہے‘ ڈاکٹر اشفاق حسن خان آئی ایم ایف پروگرام لینے کے مخالف تھے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد عمر کا… Continue 23reading ڈاکٹر اشفاق حسن خان آئی ایم ایف پروگرام لینے کے مخالف تھے،ہمارے چند فیصلوں سے افراط زر میں اضافہ ہوا،سابق وزیرخزانہ اسدعمر کے چونکا دینے والے انکشافات

چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ہٹانے کی تیاریاں،اہم سیاسی جماعت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2019

چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ہٹانے کی تیاریاں،اہم سیاسی جماعت نے بڑا اعلان کردیا

کوئٹہ(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نامزد چیئرمین سینٹ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو اگلا ہدف وزیراعلیٰ بلوچستان ہیں ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ہٹانے کی تیاریاں،اہم سیاسی جماعت نے بڑا اعلان کردیا

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی کوششوں کو بڑا دھچکا،اہم سیاسی جماعت نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کردیا

datetime 30  جولائی  2019

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی کوششوں کو بڑا دھچکا،اہم سیاسی جماعت نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کردیا

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ جماعت اسلامی سینیٹ کے الیکشن میں غیر جانبدار ”Abstain“رہے گی۔ ہم سینیٹ کے الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ سینیٹ میں ایک سیاسی دنگل ہورہاہے۔ اس وقت عوام کا اصل مسئلہ مہنگائی، روزگار اور کرپشن ہے مگر حکومت اور اپوزیشن سینیٹ چیئرمین… Continue 23reading چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی کوششوں کو بڑا دھچکا،اہم سیاسی جماعت نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کردیا

3دن ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، تاجروں کے رابطے تیز،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 30  جولائی  2019

3دن ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، تاجروں کے رابطے تیز،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

راولپنڈی(آن لائن)3دن ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، تاجروں کے رابطے تیز،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق تاجر تنظیموں نے اپنے مطالبات کے حق میں عید الا ضحی کے بعد ملک گیر سطح پر 3دن کی مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کیلئے باہمی رابطوں اور مشاورت کا سلسلہ شروع کردیا‘تاہم تاریخ کا تعین ہو جانے پر ہڑتال… Continue 23reading 3دن ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، تاجروں کے رابطے تیز،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سینئر صحافی زاہد علی خان کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

datetime 30  جولائی  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سینئر صحافی زاہد علی خان کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

لاہور30 جولائی (نیوزڈیسک‎)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی زاہد علی خان کی والدہ ومحکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی ڈائریکٹر الیکٹرانک میڈیا روبینہ زاہد کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سینئر صحافی زاہد علی خان کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 30  جولائی  2019

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور 30 جولائی(نیوزڈیسک‎) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا معروف نعت خواں ذوالفقار علی حسینی کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 30  جولائی  2019

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا معروف نعت خواں ذوالفقار علی حسینی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور30 جولائی (نیوزڈیسک‎)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف نعت خواں ذوالفقار علی حسینی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا معروف نعت خواں ذوالفقار علی حسینی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے احاطے میں پودا لگا کر موسمی شجرکاری کا افتتاح کیا،مہم کی کامیابی کیلئے دعا

datetime 30  جولائی  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے احاطے میں پودا لگا کر موسمی شجرکاری کا افتتاح کیا،مہم کی کامیابی کیلئے دعا

لاہور30 جولائی (نیوزڈیسک‎)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے احاطے میں پام کا پودا لگا کر موسمی شجرکاری کا افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ نے پودا لگانے کے بعد شجرکاری مہم کی کامیابی کیلئے دعا کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو غیر موافق موسمی تغیرات… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے احاطے میں پودا لگا کر موسمی شجرکاری کا افتتاح کیا،مہم کی کامیابی کیلئے دعا

وزیراعلیٰ کا راولپنڈی میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیار ے کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

datetime 30  جولائی  2019

وزیراعلیٰ کا راولپنڈی میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیار ے کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور30(نیوزڈیسک‎) جولائی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے راولپنڈی کے علاقے میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیار ے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے افسوسناک حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسروں، جوانوں اور شہریوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی… Continue 23reading وزیراعلیٰ کا راولپنڈی میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیار ے کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس