خیبر پختونخوا سے جتنے بھی کیس آتے ہیں ان میں ‘‘Her’’ کی جگہ کیا لکھا ہوتاہے؟جسٹس گلزار کے سپریم کورٹ میں دلچسپ ریمارکس
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کے پی سے جتنے بھی کیس آتے ہیں ان میں “Her” کی جگہ “His” لکھا ہوتا ہے، وکیل خاتون سائلہ کیلئےHis کا لفظ استعمال کرتے رہے،”His” نہیں Her ہوتا ہے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں کے پی کے سے تنخواہ کے معاملے پر کیس کی… Continue 23reading خیبر پختونخوا سے جتنے بھی کیس آتے ہیں ان میں ‘‘Her’’ کی جگہ کیا لکھا ہوتاہے؟جسٹس گلزار کے سپریم کورٹ میں دلچسپ ریمارکس