خفیہ خط میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ”ڈیل“ کا مشورہ کیوں دیا؟،شاہد خاقان عباسی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کے ساتھ کسی ڈیل کی خبروں کی ایک بار پھر تردید کر دی ہے۔ جمعرات کواحتساب عدالت میں پیشی سے قبل ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ عباسی صاحب خبریں ہیں کہ آپ نے نواز شریف کو ڈیل کے لئے خط لکھا… Continue 23reading خفیہ خط میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ”ڈیل“ کا مشورہ کیوں دیا؟،شاہد خاقان عباسی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا