بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات توڑنے سمیت بڑے فیصلے،حکام دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو دفتر خارجہ کے حکام نے بتایاگیا ہے کہ دفتر خارجہ کشمیر کے معاملے پر بھرپور آواز اٹھا رہا ہے،خود جا کر لڑ نہیں سکتا،بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات توڑنے کا فیصلہ نیشنل سیکورٹی کونسل میں ہوا،آئندہ بھی کوئی فیصلہ نیشنل سیکورٹی کونسل کی سطح… Continue 23reading بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات توڑنے سمیت بڑے فیصلے،حکام دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں