پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر فلسطین منایا جائے گا
اسلام آباد(پ ر)اسرائیل اور بھارت نے جارحیت کی انتہا کر دی ہے۔ وزیر اعظم اسرائیل کا اردن کی پٹی کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔چالیس روز سے کشمیری کرفیو کی حالت میں ہے۔ اقوام متحدہ ،اسلامی تعاون تنظیم فوری کردار اداکریں۔ یہ بات چیئرمین پاکستان علماء… Continue 23reading پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر فلسطین منایا جائے گا