آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع؟ فوج کے بغیر انتخابات؟ مولانا فضل الرحمان کھل کر بول پڑے، بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے آپشنز ہمارے سامنے موجود ہیں، ہمارا مطالبہ اگر مان لیا جاتا ہے تو پھر پرامن سارے لوگ گھروں کو چلے جائیں گے، حکومت اگر گھر نہیں جاتی تو پھر مزید… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع؟ فوج کے بغیر انتخابات؟ مولانا فضل الرحمان کھل کر بول پڑے، بڑا مطالبہ کر دیا











































