فضل الرحمن کا بدنام زمانہ شخصیت سے رابطہ ،آزادی مارچ کیلئے 50کروڑ مل گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نے 50 کروڑ روپے پہنچا دیے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے لندن میں موجود ایم کیو ایم کے لوگوں سے رابطہ کیا ہے۔ن لیگ… Continue 23reading فضل الرحمن کا بدنام زمانہ شخصیت سے رابطہ ،آزادی مارچ کیلئے 50کروڑ مل گئے







































