عدالت نے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے اہم ترین رہنما کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا،رہائی کیلئے تمام ضروری اقدامات جلد مکمل کرنے کی ہدایات
اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ پیر کو شاہد خاقان عباسی کی بہن کی جانب سے تایا کے انتقال پر جنازے میں شرکت کیلئے سابق وزیراعظم کو پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی۔شاہ خاقان عباسی کی… Continue 23reading عدالت نے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے اہم ترین رہنما کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا،رہائی کیلئے تمام ضروری اقدامات جلد مکمل کرنے کی ہدایات