جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بھٹو کی پھانسی کی پیشین گوئی کس ہندو پنڈت نے کب کر دی تھی؟ ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی نے کیا اہم انکشافات کئے ؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی پیشنگوئی ایک ہندو پنڈت نے برسوں پہلے کردی تھی اوریہی وجہ تھی کہ ذوالفقار علی بھٹو نے آخری وقت تک اپنی زندگی کا یہ زائچہ سنبھال کر رکھا جس کا ذکر بھٹو کے ایک قریبی ساتھی اقبال ٹکا خان نے ملک کے ایک معروف آسٹرولوجر سے کیا تھا۔ اقبال ٹکا خان 1973ءسے 1977ءتک وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے ذاتی مشیر رہے۔اقبال ٹکاخان آسٹرولوجی سے خاصاشغف رکھتے ہیں۔اقبال ٹکا خان نے

معروف آسٹرولوجر کو بھٹو کے زائچے کے حوالے سے بتایا تھا کہ ”1973ءکی بات ہے، ایک روز میں ذوالفقارعلی بھٹو سے ملاقات کے لئے 70 کلفٹن پہنچا۔ معمول کی گپ شپ کے دوران بھٹو صاحب نے مجھے بتایا کہ ایک ہندو پنڈت نے ان کی زندگی کا زائچہ بنایا ہے۔ جس میں ذکر ہے کہ انہیں آگے جاکر پھانسی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ مجھے خود بھی آسٹرولوجی سے دلچسپی تھی لہٰذا میں نے ان کی بات کو بڑی غور سے سنا۔ بھٹو صاحب نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے یہ زائچہ سنبھال کر رکھا ہوا ہے۔“

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…