تبدیلی آئی نہیں ۔۔۔تبدیلی آگئی 180سرکاری سکولوں سے 50فیصد طلبہ سکول چھوڑ گئے
لاہور(آئی این پی) صوبہ پنجاب کے 180 سرکاری سکولوں میں طلبا کی بڑی تعداد کے سکول چھوڑ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ان تمام اسکولوں میں طلبا کے اسکول چھوڑنے کی شرح 50 فیصد سے زیادہ ہے، فیصل آباد کے 8، سرگودھا کے 13، لاہور کے 8، قصور کے 11، منڈی بہاالدین کے… Continue 23reading تبدیلی آئی نہیں ۔۔۔تبدیلی آگئی 180سرکاری سکولوں سے 50فیصد طلبہ سکول چھوڑ گئے