مسلسل 2دن مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا حتمی اعلان کردیاگیا
مردان (این این آئی)مرکزی اور صوبائی قائدین کی کال پر ضلع مردان کے تاجر بھی 15، 16اگست کو مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کرینگے۔ اور مطالبات کی منظوری تک مرحلہ وار احتجاج جاری رہیگا۔ اور جب تک حکومت فیکسڈٹیکس سکیم کا اعلان نہ کریں اور اس ظالمانہ ٹیکس کو واپس نہ لیں۔ تو تاجربرادری چین سے نہیں… Continue 23reading مسلسل 2دن مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا حتمی اعلان کردیاگیا