شہبازشریف،عمران خان پر مہربان ،وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے دوران اپوزیشن لیڈر نے ن لیگی کارکنوں کو حیران کن ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا اور یواین سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کے حوالے سے دنیا کو آگاہ کرنا اولین ترجیح ہو گا۔وزیراعظم کے دورہ امریکا سے قبل اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ بھارت پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے مابین اختلافات کا فائدہ نہیں اٹھا سکے گا۔ مسئلہ کشمیر… Continue 23reading شہبازشریف،عمران خان پر مہربان ،وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے دوران اپوزیشن لیڈر نے ن لیگی کارکنوں کو حیران کن ہدایات جاری کردیں