مولانا فضل الرحمان کو دھچکا،اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ نے ایسا اعلان کر دیا جو ان کے وہم و گمان میں نہ ہوگا
اسلام آباد(آن لائن) اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ نے جمعیت علماء اسلام کے آزادی مارچ میں شرکت سے انکار کردیا ہے،مدارس کا سیاسی سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے، دینی مدارس کے معاملات پر حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتحاد تنظیمات المدار س کے ترجمان مولانا حنیف جالندھری نے کہاہے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو دھچکا،اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ نے ایسا اعلان کر دیا جو ان کے وہم و گمان میں نہ ہوگا