وزیر اعظم کے خطاب کو تھانیدار کی زبان قراردیدیا گیا ، ن لیگ نے حیرت انگیز اضافہ کر دیا

14  جون‬‮  2019

وزیر اعظم کے خطاب کو تھانیدار کی زبان قراردیدیا گیا ، ن لیگ نے حیرت انگیز اضافہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے وزیر اعظم کے خطاب کو تھانیدار کی زبان قرار دیدیا۔ جمعہ کو مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عبد القیوم نے کہاکہ وزیر اعظم کا خطاب تھانیدار کی زبان تھی،وزیر اعظم کو تھانیدار کی زبان نہیں بولنی چاہیے۔ سینیٹر عبدالقیوم نے ن لیگ کی جانب سے حکومت… Continue 23reading وزیر اعظم کے خطاب کو تھانیدار کی زبان قراردیدیا گیا ، ن لیگ نے حیرت انگیز اضافہ کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس ، وکلاء دو دھڑوں میں تقسیم ، ایسا کیا ہوا کہ عدالت عظمیٰ کا مین دروازہ بند کرنا پڑ گیا

14  جون‬‮  2019

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس ، وکلاء دو دھڑوں میں تقسیم ، ایسا کیا ہوا کہ عدالت عظمیٰ کا مین دروازہ بند کرنا پڑ گیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کی سماعت سے قبل سپریم کورٹ میں وکلاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ کا مین دروازہ بند کر دیا ۔جمعہ کو سپریم کو رٹ میں وکلاء نے ججز کے خلاف ریفرنس کی سپریم جو ڈیشلکونسل میں سماعت سے قبل… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس ، وکلاء دو دھڑوں میں تقسیم ، ایسا کیا ہوا کہ عدالت عظمیٰ کا مین دروازہ بند کرنا پڑ گیا

امریکا کا پاکستان کیخلاف رویہ تبدیل دبائو بڑھانے کیلئے بڑی چال چل دی

14  جون‬‮  2019

امریکا کا پاکستان کیخلاف رویہ تبدیل دبائو بڑھانے کیلئے بڑی چال چل دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط کرتے ہوئے پاکستان کے حوالے سے اپنا رویہ ایک مرتبہ پھر تبدیل کر دیا-امریکانے کہا ہیکہ بھارت سے قریبی تعلقات چاہتے ہیں، دہشتگردوں سے پاکستان کا تعاون قبول نہیں جس پر سخت موقف اپنایا ہے، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھارت کے… Continue 23reading امریکا کا پاکستان کیخلاف رویہ تبدیل دبائو بڑھانے کیلئے بڑی چال چل دی

چیئرمین نیب نے فریال تالپور کی گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا گرفتار کرنے کے بعد انہیں کہاں رکھا جائے گا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

14  جون‬‮  2019

چیئرمین نیب نے فریال تالپور کی گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا گرفتار کرنے کے بعد انہیں کہاں رکھا جائے گا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن )باخبر زرائع سے معلوم ہواہے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے محترمہ فریال تالپور کی گرفتار ی کے لئے وارنٹ جار ی کردیئے ہیں ۔محترمہ فریال تالپور کو ہائوس اریسٹ رکھا جائے گا جہاں پر انھیں اٹیچ باتھ اور ایک خاتون سیکیورٹی گارڈ کی سہولت میسر ہوگی ،زمہ دار زرائع… Continue 23reading چیئرمین نیب نے فریال تالپور کی گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا گرفتار کرنے کے بعد انہیں کہاں رکھا جائے گا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے خلاف ایک بار پھر متحرک، فنڈنگ کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

13  جون‬‮  2019

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے خلاف ایک بار پھر متحرک، فنڈنگ کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی 20 جون سے تحریک انصاف کے مالی معاملات کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے خلاف ایک بار پھر متحرک، فنڈنگ کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 741 پر انوکھا واقعہ، فضائی میزبان کی حاضر دماغی نے طیارے کو حادثے سے بچا لیا

13  جون‬‮  2019

اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 741 پر انوکھا واقعہ، فضائی میزبان کی حاضر دماغی نے طیارے کو حادثے سے بچا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں انوکھا واقعہ، مسافر بوئنگ 777 کے دروازے کو کھولنے کی کوشش کر رہا تھا، اسی دوران فضائی میزبان نے اسے دیکھ لیا، فضائی میزبان کی حاضر دماغی کام کر گئی، فضائی میزبان مسافروں میں کھانا تقسیم کر رہی تھی… Continue 23reading اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 741 پر انوکھا واقعہ، فضائی میزبان کی حاضر دماغی نے طیارے کو حادثے سے بچا لیا

سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

13  جون‬‮  2019

سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 1ڈالرکا اضافہ ہوا اور سونے کی فی تولہ قیمت 1337ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت600روپے اضافے… Continue 23reading سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حکومتی اتحادی جماعت کو پیپلز پارٹی نے اپوزیشن میں شمولیت کی پیشکش کر دی، آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد بلاول بھٹو متحرک ہو گئے

13  جون‬‮  2019

حکومتی اتحادی جماعت کو پیپلز پارٹی نے اپوزیشن میں شمولیت کی پیشکش کر دی، آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد بلاول بھٹو متحرک ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی اتحادی بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کی اپوزیشن میں شمولیت کی پیشکش پر مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بی این پی مینگل سے مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی میں خورشید شاہ، نیئر بخاری، راجا… Continue 23reading حکومتی اتحادی جماعت کو پیپلز پارٹی نے اپوزیشن میں شمولیت کی پیشکش کر دی، آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد بلاول بھٹو متحرک ہو گئے

”قوم سے خطاب کے دوران میک اپ کیلئے بھی بریک لیا جاتا رہا“ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف کی بات پر قہقہے لگ گئے

13  جون‬‮  2019

”قوم سے خطاب کے دوران میک اپ کیلئے بھی بریک لیا جاتا رہا“ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف کی بات پر قہقہے لگ گئے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف کے چٹکلے پر قہقے بلند ہوئے۔ گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی نے خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب کے ہمراہ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کی۔ خواجہ آصف نے دوران پریس کانفرنس کہا کہ… Continue 23reading ”قوم سے خطاب کے دوران میک اپ کیلئے بھی بریک لیا جاتا رہا“ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف کی بات پر قہقہے لگ گئے