فون نہ اٹھانے کی سزا،عثمان بزدارکے معاون خصوصی نے کس عہدیدار کو ہٹانے کا حکم جاری کر دیا؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے معاون خصوصی نے فون نہ اٹھانے پر میڈیکل آفیسر کو ہٹانے کا حکم دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے خوراک سردار خرم خان لغاری نے ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کو ہدایت کی ہے کہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی میں تعینات ایڈہاک میڈیکل آفیسر… Continue 23reading فون نہ اٹھانے کی سزا،عثمان بزدارکے معاون خصوصی نے کس عہدیدار کو ہٹانے کا حکم جاری کر دیا؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا