’’حکومت کی کارکردگی سے لگتا ہے یہ5 مہینے بھی نہیں چلے گی ‘‘ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے میں بھر پور شرکت کرینگے ،جاوید ہاشمی کا اعلان
جہانیاں(آن لائن) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کو پانچ برس پورے کرنے چاہئیں لیکن کارکردگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ موجودہ حکومت کا پانچ ماہ چلنا بھی مشکل ہے،محترمہ بے نظیر بھٹو کے بعد مریم نواز واحد خاتون لیڈر ہیں جنہیں جیل بھجوایا گیا ،مولانا فضل الرحمن کے… Continue 23reading ’’حکومت کی کارکردگی سے لگتا ہے یہ5 مہینے بھی نہیں چلے گی ‘‘ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے میں بھر پور شرکت کرینگے ،جاوید ہاشمی کا اعلان