پاک فضائیہ کے طیاروں نے لائن آف کنٹرول عبور کرلی ،مقبوضہ کشمیر میں داخل،بھارتیوں پر سکتہ طاری
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی جنگی طیاروں نے مختصر وقت کیلئے ایل او سی عبور کیا اور مقبوضہ کشمیر میں داخل اندازی کی ہے ۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ میں کہا ہے کہ پاک فضائیہ کا طیارہ IL-78 ایئر ریفیوئلنگ ٹینکر طیارہ کشمیر کے علاقے کے بالکل قریب تھا ایل او سی… Continue 23reading پاک فضائیہ کے طیاروں نے لائن آف کنٹرول عبور کرلی ،مقبوضہ کشمیر میں داخل،بھارتیوں پر سکتہ طاری