مسئلہ کشمیر، ہم یہ کام خود کریں گے، پاکستان پیچھے ہٹ جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بڑے مطالبے کر دیے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیچھے رہ کر ہماری حمایت کرے، یہ بات وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کا مسئلہ پیش کرنے کے لئے ہمیں آگے کیا جائے،پاکستان پیچھے رہ کرہماری حمایت کرے،راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ جب… Continue 23reading مسئلہ کشمیر، ہم یہ کام خود کریں گے، پاکستان پیچھے ہٹ جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بڑے مطالبے کر دیے