نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 10ہزار سے کم ہو کر تشویشناک حد تک گر گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لٹس 10 ہزار سے کم ہو کر2ہزار ہوگئی جس کے باعث ڈاکٹرز نے نواز شریف کو پلیٹ لٹس کا میگا یونٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کو اوپازیٹو خون کی بھی اشد ضرورت ہے۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر… Continue 23reading نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 10ہزار سے کم ہو کر تشویشناک حد تک گر گئی







































