بس یہ آسان کام کریں اور ایک لاکھ روپے انعام حاصل کریں ، حکومت نے پاکستانیوں کیلئے شاندار اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کچرا پھینکنے والوں کی نشاندہی کرنے پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے سیوریج لائنز میں پتھر پھینکنے والوں کی ویڈیوز بھیجیں، ویڈیو بنا کر بھیجنے والے کو ایک لاکھ روپے انعام دیں گے، کراچی میں جان بوجھ کر… Continue 23reading بس یہ آسان کام کریں اور ایک لاکھ روپے انعام حاصل کریں ، حکومت نے پاکستانیوں کیلئے شاندار اعلان کردیا