اسلام آباد (این این آئی) سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،وفاقی وزارت داخلہ نے سال 2020 کی تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا،مجموعی طور پر 36 سالانہ تعطیلات ، تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،وفاقی وزارت داخلہ نے سال 2020 کی تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا،
مجموعی طور پر 36 سالانہ تعطیلات شامل ہیں،اس بار سرکاری ملازمین مجموعی طورپر36تعطیلات کریں گے،وفاقی وزارت داخلہ نے سال 2020 کی تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا جس کے مطابق کیلنڈر میں پبلک،آپشنل اور بنک تعطیلات شامل ہیں۔مجموعی طور پر سالانہ تعطیلات کی تعداد 36 ہے۔