جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2026 |

گوا (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر جمعرات کو گوا میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث بے ہوش ہوئے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے تقریبا 45 منٹ تک انہیں بچانے کی کوشش کی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور صبح 5 بج کر 20 منٹ پر ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔واضح رہے کہ نانا پاٹیکر نے 1978 میں فلم گمن سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور کئی سالوں تک بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ رہے۔

انہوں نے کرانتی ویر، پرندہ، ویلکم اور اب تک چھپن سمیت متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔انہیں تین نیشنل فلم ایوارڈز اور 2013 میں پدم شری اعزاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ان کے انتقال پر بھارتی فلمی شخصیات اور سیاسی رہنما افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…