جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی اور ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی،

جبکہ چاندی کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 125 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ملکی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں اضافہ دیکھا گیا۔ ایک تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 3 لاکھ 72 ہزار 973 روپے پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب ایک تولہ چاندی 120 روپے سستی ہوکر 6 ہزار 368 روپے کی ہوگئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں نمایاں کمی ہوئی تھی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 100 روپے گھٹ کر 4 لاکھ 34 ہزار 436 روپے ہوگئی تھی۔گزشتہ روز 10 گرام سونا بھی 2 ہزار 658 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 72 ہزار 458 روپے کا ہوگیا تھا، جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی اور یہ 6 ہزار 488 روپے پر آگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…