جھوٹے گواہوں کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ چیف جسٹس نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ جھوٹے گواہوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ڈسٹرکٹ سرگودھا میں چھریوں کے وار سے قتل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جھوٹے گواہوں کے خلاف سپریم کورٹ نے بڑا اقدام اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے دو جھوٹے گواہوں کو نوٹسز جاری کر دیے… Continue 23reading جھوٹے گواہوں کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ چیف جسٹس نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا







































