معاشی حالات کا سامنا کررہے ہیں لیکن یقین دلاتا ہوں کہ ملک درست سمت میں آگیا ہے،گورنراسٹیٹ بینک کا دعویٰ
کراچی (این این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے کہا ہے کہ آج ہم مشکل معاشی حالات کا سامنا کررہے ہیں لیکن یقین دلاتا ہوں کہ ملک درست سمت میں آگیا ہے۔ کراچی میں اسٹیٹ بینک میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے باقر رضا نے کہا کہ ہمارے رہنمائوں کی کاوشوں… Continue 23reading معاشی حالات کا سامنا کررہے ہیں لیکن یقین دلاتا ہوں کہ ملک درست سمت میں آگیا ہے،گورنراسٹیٹ بینک کا دعویٰ