سروسز ہسپتال میں موجودنوازشریف کو خون کس نے دیا ؟ کسی رشتے دار یا پارٹی کارکن نے نہیں بلکہ ۔۔۔ اندر کی تمام باتیں لیک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کو پلیٹ لیٹس کے یونٹ لگانے کیلئے خون درکار تھا جس پر شہبازشریف نے اپنے بھائی کو خون دینے کی درخواست کی لیکن بیمار ہونے کے باعث ان کا خون نہیں لیا گیا ، شہبازشریف کا بلڈ گروپ بھی ” او پازیٹو “ ہے ۔نوازشریف کیلئے 18 سالہ طلباءکے تازہ خون… Continue 23reading سروسز ہسپتال میں موجودنوازشریف کو خون کس نے دیا ؟ کسی رشتے دار یا پارٹی کارکن نے نہیں بلکہ ۔۔۔ اندر کی تمام باتیں لیک







































