شہباز شریف ن لیگ کے صدر لیکن پارٹی کے اندر فیصلے کون کرتا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

5  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف پہلے اپنی پارٹی میں ان ہاؤس تبدیلی لائیں، وہ اپنی پارٹی کے بعد پارلیمان میں تبدیلی کی بات کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف لیکن فیصلے کوئی اور کرتا ہے، وہ پہلے اپنی پارٹی کے حقیقی صدر تو بن جائیں، ان ہاؤس تبدیلی کا بیان خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے۔

ان حسرتوں کیلئے ان سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا ان ہاؤس تبدیلی کی شوبازی نہ کریں، پارلیمان میں آکر قانون سازی کی ذمہ داری پوری کریں، شہباز شریف چیئرمین سینیٹ تبدیلی کے معاملے پر ہزیمت کو بھول گئے، بلاول اور مولانا بھی پارلیمان کی بالادستی کے دعوؤں پر عمل کریں، قانون سازی سے متعلق اپنی جماعتوں کو یرغمال نہ بنائیں۔ان حسرتوں کے لئے ان سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…