ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نوازنہیں بلکہ کس نے نوازشریف کو اس حال تک پہنچایا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل جاوید نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیٹوں نے ان کو یہاں تک پہنچایا ، عدالت کا فیصلہ درست ہے، فیصلے حق میں ہوں تو عدالت اچھی، مخالفت میں آئیں توبْری۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے بیانات سمجھ سے بالاتر ہیں، فیصلے حق

میں ہوں تو عدالت اچھی،مخالفت میں آئیں توبْری۔انہوں نے کہاکہ عدالت کا فیصلہ درست ہے، پہلے بھی6 ہفتوں کاریلیف ملا تھا، احسن اقبال کے بیانات صرف سیاسی اسکورنگ کیلئے ہیں، میاں صاحب تومطمئن ہیں، احسن اقبال کیوں نہیں ؟۔فیصل جاوید نے کہا کہ نوازشریف کے بیٹوں نے ان کو یہاں تک پہنچایا ہے۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…