لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے اپنی کفائت شعاری مہم کو ایک طرف رکھتے ہوئے کروڑوں روپے کی لاگت سے صوبائی وزراء کے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کی اجازت دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبائی وزراء کے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کے لئے دو کروڑ روپے کے فنڈ جاری کرنے کی اجازت طلب کر رکھی تھی۔
کفایت شعاری گئی بھاڑ میں۔۔۔!!!پنجاب حکومت نے وزراء کے سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کی اجازت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہائوس آف شریف
-
اس رمضان 29 روزے ہونگے یا 30؟ پیشگوئی کر دی گئی
-
شوال کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی
-
عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی، 12 سالہ بچے سے مسجد میں زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بھی وائرل کردی
-
7افراد کی بوائے فرینڈ کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
معروف یوٹیوبر او رپائلٹ نے میانمار سے لگژری طیارہ پاکستان میں ڈیلیور کر دیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ بر...
-
کن شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
رمضان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان، انگلینڈ سے شکست کے بعد سیمی فائنل کیسے کھیل سکتا ہے؟
-
جوان افراد میں کینسر کی 6 اقسام تیزی سے پھیل رہی ہیں، تحقیق
-
دلہن کو اسٹیج پر گولی مار دی گئی
-
قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچر تبدیل کر دئیے گئے، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری



















































