وانا(این این آئی)جنوبی وزیرستان،وانا سے آزادی مارچ کیلئے ٹرانسپورٹروں نے جانے سے انکارکر دیا۔جے یو آئی سے معلوم ہوا ہے کہ دو دن پہلے13 سوگاڑیوں اور ہزاروں کارکنوں کو آزادی مارچ جانے کا دعویٰ کیا۔انہوں نے بتایا کہ آج جب ٹرانسپورٹ والوں سے رابطہ ہوا تو انھوں نے جانے سے صاف انکار کردیا۔مزید انھوں نے بتایا کہ 4 موٹرکار،5 ڈبل کیبن اور ایک ٹرک جس میں 150 کے قریب مولوی طبقہ اور مدرسے کے طلباء تھے آزادی مارچ کیلئے روانہ ہوگئے۔