بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

مقدمہ درج۔۔۔ بہاولپور پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر لیا جائے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فضل الرحمان کیخلاف ایک سال پرانے مقدمے کے مدعی نے انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق درج مقدمے کے مدعی کلیم اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو مقامی عدالت نے

ایک سال پہلے اشتہاری قرار دیا تھا ۔ مدعی نے پروزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بہاولپور سے پہنچتے ہی گرفتار کر لیا جائے ۔ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف مقدمہ 16 ایم پی اور آر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…