مولانا خود مسئلہ بنائے جا رہے ہیں،اگر دسمبر تک حکومت نہ گئی تو پھر کیا ہوگا؟اعتزاز احسن نے معنی خیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما اعتزازاحسن نے کہاہے کہ مولانافضل الرحمان کو وزیراعظم عمران خان کیساتھ ضد ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مولانا اپنے جلسوں میں تحفظ ناموس رسالت کے نام پر بلاتے رہے ہیں اور ہماری پارٹی میں اس پر بحث چل رہی ہے کہ کوئی مسئلہ… Continue 23reading مولانا خود مسئلہ بنائے جا رہے ہیں،اگر دسمبر تک حکومت نہ گئی تو پھر کیا ہوگا؟اعتزاز احسن نے معنی خیز دعویٰ کردیا