آصف علی زرداری کی گرفتاری پر ملک بھر میں شدید احتجاج،کاروباری مراکز بند کروادیئے گئے، جلاﺅ گھیراﺅ، میٹرو بس سروس بھی بند،بلاول زرداری نے بڑا اعلان کردیا‎

10  جون‬‮  2019

آصف علی زرداری کی گرفتاری پر ملک بھر میں شدید احتجاج،کاروباری مراکز بند کروادیئے گئے، جلاﺅ گھیراﺅ، میٹرو بس سروس بھی بند،بلاول زرداری نے بڑا اعلان کردیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو آج گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں نیب میلوڈی آفس پہنچا دیا گیا ہے، آصف علی زرداری کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج بڑھتا جا رہا ہے، سندھ کے کافی اضلاع میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور… Continue 23reading آصف علی زرداری کی گرفتاری پر ملک بھر میں شدید احتجاج،کاروباری مراکز بند کروادیئے گئے، جلاﺅ گھیراﺅ، میٹرو بس سروس بھی بند،بلاول زرداری نے بڑا اعلان کردیا‎

حکومت نے بے نامی اثاثے رکھنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی اجازت دے دی،کارروائی کب شروع ہوگی؟ دھماکہ خیز انکشافات،کھلبلی مچ گئی

10  جون‬‮  2019

حکومت نے بے نامی اثاثے رکھنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی اجازت دے دی،کارروائی کب شروع ہوگی؟ دھماکہ خیز انکشافات،کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ بجٹ میں بے نامی اثاثے رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں شروع کر دی گئیں،اعلیٰ حکومتی سطح پر یکم جولائی سے کریک ڈاؤن کی اجازت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق بے نامی جائیدادوں کیخلاف خصوصی زونز بنائے جائیں گے۔ذرائع نے بتایاکہ بے نامی جائیداداوں کے خلاف اتھارٹی اورٹرائی بیونل… Continue 23reading حکومت نے بے نامی اثاثے رکھنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی اجازت دے دی،کارروائی کب شروع ہوگی؟ دھماکہ خیز انکشافات،کھلبلی مچ گئی

امریکہ جانا ہے تو تیاری کرلیں!امریکہ نے بھی پاکستانیوں کو5 سال کیلئے ویزوں کا اجراء شروع کردیا،ترجمان امریکی سفارتخانہ کا زبردست اعلان

10  جون‬‮  2019

امریکہ جانا ہے تو تیاری کرلیں!امریکہ نے بھی پاکستانیوں کو5 سال کیلئے ویزوں کا اجراء شروع کردیا،ترجمان امریکی سفارتخانہ کا زبردست اعلان

اسلام آباد (این این آئی)امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا پاکستانی کاروباری شخصیات اورسیاحوں کو 5 سال کے لیے ویزے جاری کررہا ہے۔ پیر کو ترجمان امریکی سفارتخانے نے پاکستان سے متعلق ویزہ پالیسی پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ امریکا پاکستانی کاروباری شخصیات اورسیاحوں کو 5 سال کے لیے ویزے جاری… Continue 23reading امریکہ جانا ہے تو تیاری کرلیں!امریکہ نے بھی پاکستانیوں کو5 سال کیلئے ویزوں کا اجراء شروع کردیا،ترجمان امریکی سفارتخانہ کا زبردست اعلان

ماضی میں آپ کہتے رہے نواز شریف دھوکا دیتا، اب کیا موقف ہے؟گرفتاری سے پہلے آصف زرداری سے صحافی کا سوال، ایسا جواب دیدیا کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

10  جون‬‮  2019

ماضی میں آپ کہتے رہے نواز شریف دھوکا دیتا، اب کیا موقف ہے؟گرفتاری سے پہلے آصف زرداری سے صحافی کا سوال، ایسا جواب دیدیا کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر دار ی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کو بجٹ بنانا آتا ہی نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعدصحافی نے آصف زر داری سے سوال کیا کہ فیصلے سے کیا توقع ہے۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ جو بھی… Continue 23reading ماضی میں آپ کہتے رہے نواز شریف دھوکا دیتا، اب کیا موقف ہے؟گرفتاری سے پہلے آصف زرداری سے صحافی کا سوال، ایسا جواب دیدیا کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

پاکستان میرا وطن ہے اپنے وطن میں رہونگا،یہیں پیدا ہوا یہیں مرونگا،حکومت مخالف تحریک کی قیادت کون کرے گا؟شہبازشریف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

10  جون‬‮  2019

پاکستان میرا وطن ہے اپنے وطن میں رہونگا،یہیں پیدا ہوا یہیں مرونگا،حکومت مخالف تحریک کی قیادت کون کرے گا؟شہبازشریف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میرا وطن ہے اپنے وطن میں رہونگا،یہیں پیدا ہوا یہیں مرونگا،مشترکہ اپوزیشن جماعتوں کا جلد اجلاس ہوگا جس میں فیصلے ہونگے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان میرا وطن ہے اپنے وطن مین… Continue 23reading پاکستان میرا وطن ہے اپنے وطن میں رہونگا،یہیں پیدا ہوا یہیں مرونگا،حکومت مخالف تحریک کی قیادت کون کرے گا؟شہبازشریف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

آصف علی زرداری کی گرفتاری کے موقع پر قمر زمان کائرہ کو پولیس اہلکاروں سے جھگڑا مہنگا پڑ گیا، ہاتھا پائی، افسوسناک صورتحال

10  جون‬‮  2019

آصف علی زرداری کی گرفتاری کے موقع پر قمر زمان کائرہ کو پولیس اہلکاروں سے جھگڑا مہنگا پڑ گیا، ہاتھا پائی، افسوسناک صورتحال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب کی ٹیم نے سابق صدر آصف علی زر داری کو زر داری ہاؤس سے گرفتار کر کے نیب راولپنڈی منتقل کر دیا، گرفتاری کے موقع پر بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو بھی موجود تھے انہوں نے اپنے والد کو گلے لگا کر رخصت کیا، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے… Continue 23reading آصف علی زرداری کی گرفتاری کے موقع پر قمر زمان کائرہ کو پولیس اہلکاروں سے جھگڑا مہنگا پڑ گیا، ہاتھا پائی، افسوسناک صورتحال

آصف علی زرداری کی گرفتاری پر بلاول زرداری کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا، کارکنوں سے اپیل کردی

10  جون‬‮  2019

آصف علی زرداری کی گرفتاری پر بلاول زرداری کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا، کارکنوں سے اپیل کردی

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ جیالے اشتعال میں نہ آئیں۔ ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ متنازع عدالتی فیصلوں کو عوام نے کبھی قبول نہیں کیا، ہم نے ہمیشہ عدالتوں میں اپنی بے گناہی کو ثابت… Continue 23reading آصف علی زرداری کی گرفتاری پر بلاول زرداری کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا، کارکنوں سے اپیل کردی

آصف زر داری کی گرفتاری، پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں ہنگامہ،سپیکر ڈائس کا گھیراؤ،بار بار وارننگ بھی کام نہ کر سکی،افسوسناک صورتحال

10  جون‬‮  2019

آصف زر داری کی گرفتاری، پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں ہنگامہ،سپیکر ڈائس کا گھیراؤ،بار بار وارننگ بھی کام نہ کر سکی،افسوسناک صورتحال

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن نے سابق صدر آصف علی زر داری کی گرفتاری اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی جانب سے مائیک بلاول بھٹو زر داری کی بجائے وزیر ریلوے شیخ رشید کو دیئے جانے پر شدید احتجا ج کرتے ہوئے سپیکر کے… Continue 23reading آصف زر داری کی گرفتاری، پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں ہنگامہ،سپیکر ڈائس کا گھیراؤ،بار بار وارننگ بھی کام نہ کر سکی،افسوسناک صورتحال

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ،جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد،بڑے فیصلے کرلئے گئے

10  جون‬‮  2019

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ،جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد،بڑے فیصلے کرلئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ نے ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کے مطابق شمالی وزیرستان میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر بھی پابندی ہوگی، جبکہ دفعہ 144 کا اطلاق غیر مقامی سرکاری ملازمین پر نہیں… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ،جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد،بڑے فیصلے کرلئے گئے