جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ماضی میں آپ کہتے رہے نواز شریف دھوکا دیتا، اب کیا موقف ہے؟گرفتاری سے پہلے آصف زرداری سے صحافی کا سوال، ایسا جواب دیدیا کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 10  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر دار ی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کو بجٹ بنانا آتا ہی نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعدصحافی نے آصف زر داری سے سوال کیا کہ فیصلے سے کیا توقع ہے۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ

جو بھی ہو گا خیر ہو گا۔ صحافی نے سوال کیا کہ ماضی میں آپ کہتے رہے نواز شریف دھوکا دیتا، اب کیا موقف ہے۔ جس پر آصف علی زر داری نے جواب دیا کہ آپ کو کس نے بھیجا ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ بجٹ کیسا ہو گا۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ ان کو بجٹ بنانا ہی نہیں آتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…