بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کی گرفتاری پر ملک بھر میں شدید احتجاج،کاروباری مراکز بند کروادیئے گئے، جلاﺅ گھیراﺅ، میٹرو بس سروس بھی بند،بلاول زرداری نے بڑا اعلان کردیا‎

datetime 10  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو آج گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں نیب میلوڈی آفس پہنچا دیا گیا ہے، آصف علی زرداری کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج بڑھتا جا رہا ہے، سندھ کے کافی اضلاع میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور جگہ جگہ ٹائر جلائے جا رہے ہیں، بہت سارے اضلاع میں کاروباری مراکز بھی بند کروا دیے گئے ہیں،

لاہور میں بھی پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے احتجاج کا آغاز کر دیا ہے، لاہور میں ٹائر جلا کر میٹرو بسوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے، دوسری جانب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اپنے کارکنوں کو پرامن رہنے کی مسلسل تلقین کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کارکن پرامن رہیں اور مشتعل نہ ہوں، پیپلز پارٹی کی قیادت جو بھی فیصلہ اور لائحہ عمل اختیار کرے گی انہیں آگاہ کر دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…