اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان میرا وطن ہے اپنے وطن میں رہونگا،یہیں پیدا ہوا یہیں مرونگا،حکومت مخالف تحریک کی قیادت کون کرے گا؟شہبازشریف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 10  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میرا وطن ہے اپنے وطن میں رہونگا،یہیں پیدا ہوا یہیں مرونگا،مشترکہ اپوزیشن جماعتوں کا جلد اجلاس ہوگا جس میں فیصلے ہونگے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان میرا وطن ہے اپنے وطن مین رہوں گا،یہیں پیدا ہوا یہیں مروں گا۔ انہوں نے کہاکہ جو

ٹیسٹ ہوئے بیرون ملک وہ سارے نارمل آئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کمر دردر کیلئے فزیو تھراپی اور دیگر ورزشیں بتائی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مشترکہ اپوزیشن جماعتوں کا جلد اجلاس ہوگا جس میں فیصلے ہونگے۔صحافی نے سوال کیا کہ حکومت مخالف تحریک لیڈ کون کریگا آپ یا آصف زرداری؟ جس پر شہباز شریف نے جواب دیا کہ جس کوآپ کہیں گے وہ احتجاج کو لیڈ کریگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…